کانگریس میں استعفوں کی بارش!

   

نئی دہلی ، 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی کو صدر کانگریس کی حیثیت سے برقرار رہنے کی ترغیب دینے کیلئے ملک بھر میں پارٹی کے عہدیداران لوک سبھا چناؤ میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفے دیتے جارہے ہیں۔ آج یو پی میں متعدد استعفے سامنے آئے۔ دیگر ریاستوں میں عہدیدار مستعفی ہوئے ہیں۔