کانگریس میں ہمیشہ اقربا پروری کا غلبہ رہا ہے : نروتم مشرا

   

Ferty9 Clinic

بھوپال۔ مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے کہا کہ کانگریس کی قیادت کے سوال پر ہمیشہ اقربا پروری کا غلبہ رہا ہے ۔ڈاکٹر مشرا نے ٹویٹ کر کہا ‘ کانگریس میں قیادت کے سوال پر اقربا پروری کا ہمیشہ غلبہ رہا ہے ۔ ریاست میں قیادت سے متعلق جاری تنازعات سے یہ واضح ہے کہ اب نوجوانوں کی قیادت نکول ناتھ ہے اور بزرگوں کی قیادت کمل ناتھ کریں گے ۔ باقی کانگریس‘ اناتھ’ یتیم ’۔