کانگریس نے مئیر و ڈپٹی مئیر کے انتخاب کا بائیکاٹ کیا

   

حیدرآباد۔ کانگریس نے مئیر حیدرآباد کے انتخاب کا بائیکاٹ کیا اور پارٹی کے منتخبہ اراکین بلدیہ حلف اٹھانے کے بعد مئیر اور ڈپٹی مئیر کے انتخاب کی رائے دہی کیلئے پہنچے ۔ مئیر اور ڈپٹی مئیر کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرکے ایوان سے روانہ ہو گئے ۔