کانگریس کی وضاحت طلبی

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج وزیراعظم کے دفتر سے وضاحت طلب کی کہ اگر نریندر مودی نے عمران خان کو مبارکباد کا پیغام پاکستان کے قومی دن تقریب کے موقع پر روانہ کیا ہے تو اس کی توثیق کی جائے۔