گمبھی راو پیٹ، سرسلہ 15 جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) راجننہ سرسلہ ضلع کانگریس پارٹی نائب صدر کومشیٹی ترپتی نے آج گورنٹال کے کانگریس کارکن کنچرلہ ترپتی جنکا حالیہ دنوں ناساز ی صحت کی وجہ دیہانت ہوچکا تھا کے افراد خاندان سے ملاقات کرتے ہوئے اظہار تعزیت پیش کی اور پرسہ دیا اس موقع پر کے ترپتی نے کہا کہ 5 ہزار روپیے کی مالی امداد کی اور کیا کہ کانگریس پارٹی میں کنچرلہ ترپتی کا شمار ڈسپلن کا رکنوں میں شمار کیا جاتا تھا ان کی اچانک موت کا صدمہ کانگریس قائدین کبھی نہیں بھول پائیں گے ترپتی اور دیگر قائدین نے تہانت پانے والے ترپتی کے بچوں کے تعلیمی اخراجات کو کو بھی ادا کرنے کا واعد کیا۔