کانگریس ہریانہ میں اپنایا کرناٹک فارمولا دشینت چوٹالہ کو وزیر اعلیٰ کی عہدے کی کی پیشکش

,

   

مہارشٹرا اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کی گنتی جارہی ہے اور مہارشٹرا میں بی جے پی کی جیت بالکل یقینی ہوگئے ہے، اور وہ اپنی اتحادی پارٹیوں کے ساتھ 165 سے اگے چل رہی ہے جبکہ کانگریس اپنی اتحادی پارٹیوں کے ساتھ 94 سے اگے چل رہی ہے۔

جبکہ ہریانہ میں کانگریس اور بی جے پی میں کانٹے کی ٹکر دیکھنے مل رہی ہے کانگریس 32 اور بی جے پی 36 سے اگے چل رہی ہے اور یہاں حکومت بنانے کےلیے 45 سیٹوں کی ضرورت ہے ۔

اطلاعات آ رہی ہے کہ جناتن جنتا پارٹی کے رہنما دشنیت کو کانگریس کرناٹک فارمولا پر عمل کرتے ہوۓ وزیر اعلیٰ کی کرسی کی پیشکش کی ہے۔ جے جے پی 13 سیٹوں سے اگے چل رہی ہے۔

YouTube video