کان میں کچھ رینگنے کا احساس ڈاکٹر کو 10 جھینگر دستیاب

   

٭ بیجنگ : چین کے ایک ڈاکٹر نے 10 سے زیادہ جھینگر جو ایک 24 سالہ شخص کے کان میں قیام پذیر تھے، برآمد کرلئے۔ ڈاکٹر کے بموجب مریض اپنے کان میں کچھ رینگنے یا کریدنے کا احساس ہونے کی شکایت پر اس سے رجوع ہوا تھا۔ مریض کو اسی دن ڈسچارج کردیا گیا۔ اس کے کان کی نالی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا۔