حیدرآباد8جون (یو این آئی) اے پی کے کاکناڈا میں سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ٹریکٹر ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بائیک سے ٹکراگئی۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔