کبمھ میلے کیلئے ٹینٹ سپلائی 109.85کروڑ کا دھوکہ

   

لکھنؤ : اترپردیش حکومت کو مبینہ طور پر 109.85 کروڑ روپئے کا دھوکہ دینے کی پاداش میں کمبھ میلے کیلئے ٹینٹ سربراہ کرنے والے لالوجی اینڈ سنس کیخلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے ۔ اس سپلائیر نے فبروری 2017 ء سے جولائی 2019 ء کے درمیان مبینہ طور پر فرضی بل بناتے ہوئے یو پی حکومت کو لاکھوں روپئے کا دھوکہ دیا ہے ۔