کبوتر : آ ، آ ، آ

   

شہر حیدرآباد میں مسلم جنگ پل پر گزشتہ کئی سالوں سے کوبتروں کے لئے دانہ ڈالنے کا رواج قائم ہوچکا ہے۔ ایسے ہی ایک واقعہ میں ایک لڑکا بارش کے دوران بھی کبوتروں کو دانہ ڈال کر آ، آ، آ کی آوازیں لگا رہا تھا۔ لڑکے کی آواز سن کر سینکڑوں کی تعداد میں کبوتر جمع ہوگئے اور دانہ وغیرہ کھانے لگے۔ اس خوبصورت منظر کو عوام نے اپنے فون کے کیمروں میں قید کرلیا۔ ش