٭ بنگلہ دیش کے دو فنکاروں نے جو ایک نیم برہنہ شخص کو ایک سڑک پر کتے کی طرح زنجیر سے باندھ کر لے جانے والی ویڈیو کے وائرل ہوگیا تھا جس نے ملک کی ثقافت کو بھی داغدار کیا، نے پولیس کی جانب سے طلب کئے جانے پر معذرت خواہی کرلی ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ 1968 ء میں ویانا میں اسٹیج کئے گئے ایک ڈرامہ کی نقالی کر رہے تھے ۔ انہوں نے معذرت خواہی کرتے ہوئے اس کا اعادہ نہ کرنے کا وعدہ کیا ۔