نئی دہلی ۔ 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے آج افسوس ظاہر کیا کہ بی جے پی انہیں دہشت گرد کہہ رہی ہے جبکہ وہ دہلی کی بہبود کیلئے پانچ سال سے دن رات محنت کررہے ہیں۔ بی جے پی ایم پی پرویش ورما کیخلاف عام آدمی پارٹی نے چیف الیکٹورل آفیسر سے شکایت کی ہے۔