٭ نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ ایرپورٹ کے رن وے پر ٹھہرے ہوئے ایک جہاز کے قریب کڑاکے کی بجلی چمک اٹھی۔ یہ منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ نیوزی لینڈ ایرپورٹ پر ہیلی کاپٹر سرویس کے ایک ملازم نے اس منظر کو قید کیا۔ نیوزی لینڈ کے سارے کینٹر بری علاقہ میں شدید بارش اور طوفانی ہواؤں کے بیج اس منظر کو کیمرے میں قید کیا گیا۔
