کراٹے چیمپئن شپ میں کامیاب طلبہ کی رکن اسمبلی سے ملاقات

   

جگتیال /7 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جگتیال ایم ایل اے کوارٹرس میں گورنمنٹ قاضی پورہ اردو میڈیم اسکول جگتیال ٹاؤن کے طلبائنے کریم نگر میں منعقدہ انڈو نیپال کراٹے چمپئن شپ، حیدرآباد میں منعقدہ انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں ادیبہ فردوس ، ذویا انعم، صفا سلطانہ، تنزیلہ کوثر نے گولڈ میڈل اور، مصباح محوش، عفرا رحیم نے سلور میڈل، اور عائشہ اختر، تمکین نے کانسی کا تمغہ جیتنے والے طلباء آج ایم ایل اے ڈاکٹر سنجے کمار سے ملاقات کی طلبہ کو. سنجے کمار نے مبارکباد دی۔