کراچی میں مسجد کا انہدام روکنے سے سپریم کورٹ کا انکار

   

کراچی : پاکستان سپریم کورٹ نے کراچی کی مدینہ مسجد کا انہدام روکنے کیلئے حکومت کی داخل کردہ عرضی کو مسترد کردیا ہے ۔ گزشتہ ہفتہ سپریم کورٹ نے طارق روڈ کے قریب پارکس کی اراضی پر تعمیر کردہ مسجد ، درگاہ اور قبرستان کو ہٹادینے کے احکام جاری کئے تھے ۔