کراچی میں ہزاروں بچوں کوپولیو کے قطرے پلانے سے انکار

   

کراچی: کراچی میں رواں سال کے دوران والدین نے 41,800 سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا ہے۔ سندھ میں انکار کے 42,999 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے کراچی کا حصہ 41,875 ہے ۔ باقی اضلاع میں انکار کرنے والوں کی تعداد صرف 1124ہے۔