کراچی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے کرکٹ ٹسٹ کے آج تیسرے روز میزبان کپتان کے تعلق سے کافی الجھن کا ماحول دیکھنے میں آیا ۔ ریگولر کیپٹن بابر اعظم کسی وجہ سے آج نیوزی لینڈ کی بیٹنگ کے دن میدان پر نہیں آئے ۔ محمد رضوان متبادل کے طور پر آئے ۔ وہ قطعی 11 میں شامل نہیں ہیں ۔ تاہم ایک موقعہ پر وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ریویو لیا حالانکہ وہ وائس کیپٹن نہیں ہے ۔