کرایہ ادانہ کرنے پرمکان مالک نے اسپتال کو مقفل کردیا

   

حیدرآباد 27اپریل (یواین آئی) مریال گوڑہ میں ای ایس آئی اسپتال کو مقفل کردیا گیا۔ اسپتال عمارت کے مالک نے دو سال سے کرایہ کی عدم ادائیگی سے تنگ آکر اسے مقفل کردیا۔ مریال گوڑہ ہاسپٹل میں تقریباً 60,000 ای ایس آئی کارڈ ہولڈر س ہیں۔