کرتارپور راہداری افتتاحی تقریب کیلئے سدھو کو پاکستان کی دعوت

   

٭ کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان کے سنیٹر فیصل جاوید خان نے 9 نومبر کو منعقدہ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حکم پر سدھو کو مدعو کیا جارہا ہے۔ وہ کانگریس کے وفد میں شامل نہیں ہیں۔ سدھو نے پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا ہے۔