کرتارپور راہداری کے حقیقی ہیرو سدھو اور عمران، امرتسر میں پوسٹرس

   

٭ امرتسر : سابق منسٹر پنجاب نوجوت سنگھ سدھو اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کو امرتسر میں چسپاں پوسٹرس میں کرتار پور راہداری کے حقیقی ہیرو ظاہر کیا گیا ہے۔ ورکا کونسلر ہرپال سنگھ جس نے یہ پوسٹرس شائع کئے ہیں، عوام کو مبارکباد دینا چاہتے تھے، جن کی وجہ سے یہ واقعہ ممکن ہوسکا ۔