کرتارپور کے یاتریوں کو ویزاکا مسئلہ، پاکستان سے وضاحت طلبی

   

نئی دہلی ۔ /6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے پاکستان سے وضاحت طلب کی ہے کہ کرتارپور صاحب کے یاتریوں کو پاسپورٹ اور ویزا کی ضرورت ہوگی یا نہیں ۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے ٹوئیٹر پر تحریر کیا کہ معاہدے کے مطابق پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوگی ۔