ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کرتی سینن نے اپنا فٹنس برانڈ دی ٹرائب متعارفکیا ہے۔کرتی سینن نے بطور بزنس وومن اپنے نئے سفرکا اعلان کیا ہے۔کرتی سینن نے فٹنس میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے دی ٹرائب برانڈ متعارفکیا ہے۔کرتی سینن نے سوشل میڈیا پر دو تصاویر شائع کی ہیں، جن میں وہ جم کے لباس میں نظرآ رہی ہیں۔کرتی کے ساتھ ان کے تین ٹرینرز اور شریک بانی رابن بہل، کرن ساہنی اور انوشکا نندنی دکھائی دے رہے ہیں۔یادر ہے کہ فلمی ستارے اپنی صحت اور فٹنس کا بہت خیال رکھتے ہیں۔