کرسمس اور نئے سال کے تہوار ان کی مذہبی چیزیں ہیں، ان کا عیسی علیہ السلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ افسوس کہ ہم اس کو قبول کر رہے ہیں ان کے تہواروں پر ان کو مبارکباد دے رہے ہیں۔ یادر کھیں کہ ہم غیروں کی مذہبی چیزوں میں شامل ہوں گے تو گویا ہم بھی اس کو کرنے والے بنیں گے اور ناسمجھی میں شرک جیسا بڑا گناہ کر بیٹھیں گے۔
مسلمان قوم کی غیروں سے مرغوبیت پر مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی کا آج کا جمعہ بیان سماعت فرمائیں۔
Moulana Abdul Aleem Khateeb Nadwi
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://bit.ly/3hPa1SG