کرشنا چوتھے ٹسٹ کیلئے ہندوستانی ٹیم میں شامل

   

اوول ۔فاسٹ بولر پرسدھ کرشناکو انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹسٹ کیلئے ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیاہے۔کرشنا جوکہ ٹسٹ کرکٹ میں ہندوستانی ٹیم کی ہنوز نمائندگی نہیں کی ہے تاہم وہ ونڈے میں تین مقابلے ہندوستان کیلئے کھیل چکے ہیں۔