کرغیزستان، ازبکستان اور قزاقستان میں ایک ساتھ بجلی منقطع

   

لندن : کرغیزستان، ازبکستان اور قزاقستان میں ایک ساتھ بجلی منقطع ہونے سے تینوں اسلامی ممالک تاریکی میں ڈوب گئے۔ واقعہ کی وجہ ابتدائی طور پر سامنے نہیں آئی، تاہم خیال کیا جارہا ہے کہ کمزور تاریں کٹ گئی ہیں۔