کرناٹک جدید غلامی کی مرتکب ، مائیگرینٹس کی ٹرینیں منسوخ

   

Ferty9 Clinic

٭٭ صدر سواراج انڈیا یوگیندر یادو نے کہا ہے کہ حکومت کرناٹک مائیگرینٹ ورکرس کیلئے خصوصی ٹرینوں کو منسوخ کرچکی ہے جو عصری نوعیت کی غلامی میں ملوث ہونے کے مترادف ہے ۔ ہم مائیگرینٹس کو یونہی اپنے پاس رکھیں گے ، ہم انہیں غذا دیں گے اور نہ ہی کام۔ انہیں وطن واپسی کیلئے ٹرینیں بھی فراہم نہیں کریں گے ۔ یہ سب کیا ہے ، جدید غلامی کا ارتکاب نہیں تو اور کیا ہے ۔ اوگیندر یادو نے ان ریمارکس کے ساتھ مزید کہا کہ قانون کیا کررہا ہے ۔ سپریم کورٹ کیا کررہا ہے ؟