کرناٹک :سڑک حادثہ میں 3 ہلاک

   

ٹمکور 3 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک میں ضلع تمکر کے اروکیرے تعلقہ کے نزدیک اتوار کو ایک پرائیوٹ بس اور لاري کی ٹکر سے تین مسافروں کی موت ہو گئی اور 10 زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے بتایا کہ مہلوکین کی ابھی شناخت کی جا رہی ہے ۔