کرناٹک میں اسکول کھولنا تباہ کن ہوگا:سابق وزیر اعلیٰ کمار سوامی

   

Ferty9 Clinic

کرناٹک میں اسکول کھولنا تباہ کن ہوگا:سابق وزیر اعلیٰ کمار سوامی

بنگلور:کرناٹک میں اسکولوں کو کھولنے کی تیاری کی جا رہی ، اس بات کی کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے سخت مخالفت کی ہے، ان کا صاف طور پر کہنا ہے کہ اس سال کسی بھی صورت میں اسکول نہ کھولے جائیں، خاص طور پر بارہویں تک اسکول ہرگز نہ کھولے جائیں۔

کمار سوامی کا کہنا ہے کہ پچھلی سال کی ریزلٹ کی بنیاد پر طلباء کو ترقی دی جائے، اسوقت کھولنے کا نتیجہ بہت برا ہو سکتا ہے۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ۔

YouTube video