کرناٹک میں کانگریس کیئرس کوویڈ ایمبولنس سرویس

   

بنگلورو میں صدر کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی ڈی کے شیوکمار نے پارٹی قائدین کے ساتھ ملکر جمعرات کو کانگریس کیئرس کوویڈ ۔ 19 ایمبولنس سرویس کا آغاز کیا۔