کرناٹک کی مخلوط حکومت گرانے ہر ایم ایل اے کو 40 کروڑ کی پیشکش

   

Ferty9 Clinic

بنگلورو ۔ 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کی ایچ ڈی کمارا سوامی حکومت کو غیرمستحکم کرنے بی جے پی کی کوششوں کے الزام کے درمیان ایک جے ڈی ایس ایم ایل اے کی ویڈیو منظرعام پر آئی جس میں لیجسلیٹر نے 40 کروڑ روپئے کی پیشکش کا دعویٰ کیا ہے۔