کرناٹک کے 3 باغی ارکان اسمبلی نااہل: اسپیکر

   

نئی دہلی 25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس ۔ جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو اقتدار سے بیدخل کرنے کی وجہ بننے والے 17 ارکان اسمبلی میں سے اسپیکر کرناٹک اسمبلی نے 3 باغی ارکان اسمبلی رمیش جرکی ہولی، مہیش کماتاہلی اور آر شنکر (رانی بینور) کو نااہل قرار دیا۔