گمبھی راو پیٹ:راجننہ سرسلہ ضلع کے موضع سری گادا Srigada میں تلنگانہ بی سی ویلفیر اسوسیشن کے ترجمان پرشا ہنڈمانڈلو انسانی ہمدردی کے تحت اپنی جانب سے کرونا سے متاثر افراد میں ضروریہ اشیا تقسیم کی اس موقع پر انھوں عوام کو مشورہ دیا کہ وہ بیماری سے محفوظ رہنے کے تمام تر احتیاطی تدبیروں پر عمل پیرا ہوتے ہوے سماجی طفاصلہ سنیٹائزر کا استعمال کریں اور چہرے پر ماسک لگایں اور ضرورت پڑنے پر ہیں مردانہ سے باہر نکلا یں پرشاہنڈمانڈلو کے اس کار خیر کی ہر گوشے سے ستایش کی جارہی ہے پرشا ہنڈمانڈلو نے اس موقع پر کہا کہ مجھے اس کار خیر کے کاموں میں حصہ لینے پر خوشی محسوس ہوتی ہے اور میں اس طرح کے سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہوں انہوں نے عوام کو ترغیب دی کے وہ بھی پریشان حال بے سہارا مستحق افراد کی مدد کے لئے آ گیا ہے بے سہاروں کی مدد کرنا ایک اچھا کام ہے ۔