کرونا وائرس کا بڑھتا خطرہ بھارت میں کیسے معمولات زندگی متاثر کر رہا ہے؟

,

   

نئی دہلی: بھارت میں کرونا وائرس کا خوف بڑھتا جا رہا ہے، کرونا کے خوف کے بیچ عام زندگی پر بھی اس کا بڑا اثر پڑا ہے، کاروبار متاثر ہوا ہے تو دوسری طرف تعلیمی ادارے بند ہیں، سیاحت پر بھی اسکا بڑا منفی اثر پڑا ہے۔

لیکن اس بڑھتے ہوئے خوف میں کل ایک طرف ملک کی بیٹی نربھیا کو انصاف ملا ہے تو دوسری طرف کمل ناتھ کے استعفے کے بعد مدھیہ پردیش میں چل رہا سیاسی ڈرامہ بھی ختم ہوا ہے۔

مزید جاننے کےلیے ویڈیو دیکھیں

YouTube video