کرونا وائرس کو روکنے کیلئے یونانی دواؤں اور ہومیوپیتھی استعمال کرنے کا مشورہ

   

٭٭کروناوائرس سے بچنے کیلئے وزارت آیوش نے مشورہ دیا ہے کہ عوام یونانی دوائیں اور ہومیوپیتھی کا استعمال کریں۔حکومت کی اس تجویز کو برسرعام پھیلایا جارہا ہے ۔ ہومیوپیتھی کا علاج کروناوائرس کو روکنے میں مددگار ثابت ہوگا۔یونانی دوائیں بھی اس کیلئے کارآمد ہیں۔اس وائرس سے متاثرہونے والے افراد فوری طور پر یونانی اور ہومیوپیتھی دواؤں کا استعمال کریں ۔وزارت آیوش نے چند دواؤں کی تجویز پیش کی ہے ۔