کرکرے کو خراج ، لیکن احترام سے انکار: آر ایس ایس

,

   

Ferty9 Clinic

ممبئی۔ یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس قائد اندریش کمار نے کہا کہ 26 نومبر کے ممبئی دہشت گرد حملے میں ہلاک ہیمنت کرکرے کو خراج عقیدت پیش کیا جاسکتا ہے لیکن ان کا احترام نہیں کیا جاسکتا۔ کرکرے دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بنے تھے چنانچہ وہ شہید ہیں لیکن کانگریس حکومت نے محکموں کا استحصال کیا اور ایک خاتون (بی جے پی ایم پی پرگیہ سنگھ ٹھاکر) کو ’’بھگوا آتنکواد‘‘ کی سازش کے تحت اذیت رسانی دی گئی۔