کرکک میں داعش تنظیم کا رکن گرفتار

   

بغداد : عراق میں پولیس نے ہفتے کے روز ملک کے شمال مشرقی صوبے کرکوک میں داعش تنظیم کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا۔ یہ شخص صوبے کے علاقوں پر تنظیم کے قبضے کے دوران شہریوں کو دہشت زدہ کرنے کے واسطے سر قلم کرنے کے وڈیو کلپس دکھایا کرتا تھا۔