کرہ ارض پر آئندہ چند دنوں میں شہاب ثاقب کی بارش

   

حیدرآباد ۔ بی ایم برلا سائنس سنٹر کے ڈائرکٹر ڈاکٹر بی جی سدھارت کے مخاطب آئندہ چند دنوں میں کرہ ارض پر شہاب ثاقب کی بارش کا امکان ہے ۔ یہ شہاب ثاقب جس کا نام 2020 CO247 ہے زمین کی طرف اڑ رہا ہے ۔ اس کی اونچائی پارس کے ایفل ٹاور کے مماثل بتائی جارہی ہے۔ یہ کرہ ارض سے 7.4 ملین کیلومیٹر دوری پر پرواز کرے گا ۔ ماہ جنوری کے دوران پہلا مکمل چاند 28 جنوری کو دکھائی دے گا ۔