کرینہ کپور برانڈ ایمبیسیڈر

   

ممبئی۔بالی ووڈ کی سوپر اسٹار کرینہ کپور بھلے ہی کچھ عرصے سے فلموں سے دور ہے لیکن بالوں کے معروف برانڈ سینٹ بوٹانیکا نے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقررکردیا۔ یہ اقدام بالوں کی دیکھ بھال کے زمرے میں برانڈ کی بڑھتی ہوئی توجہ کو نمایاں کرتا ہے۔