نئی دہلی : احتجاجی کسانوںکی تائید و حمایت کے منفرد طریقہ میں سائبر کریمنلس جیسے ہیکرس نے ملک میں نیا
ransomware
وائرس اٹیک شروع کیا ہے جس میں رقم کا حصول مقصد نہیں بلکہ کسان برادری کیلئے انصاف مقصود ہے۔ ’خالصہ سائبرفوج‘ نامی ہیکر گروپ اس اٹیک قیادت کررہا ہے۔ اس کمپیوٹر وائرس سے ان اداروں کو نشانہ بنایا جائیگا جن کا انڈیا میں کسانوں کے احتجاج سے تعلق ہے۔
