کسانوں کی لڑاٸی میں لڑوں گی ، حکومت نہیں لے رہی ہے ذمہ داری: پرینکا گاندھی

,

   

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے منگل کے روز متھرا کے پالی کھیڑی میں منعقد کسانوں کی مہاپنچایت سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم صرف متکبر نہیں بلکہ بزل بھی ہیں ، پرینکا گاندھی نے کہا کہ اگر گذشتہ حکومت نے کچھ بنایا نہیں تو آپ بیچ کیا رہے ہیں ؟ آپ کی حکومت نے صرف نوٹ بندی کی اور جی ایس ٹی متعارف کرایا جس سے عوام پریشان ہیں ، پرینکا گاندھی نے اعلان کیا کہ جب تک تینوں زرعی قوانین واپس نہیں ہوں گے اس وقت تک کسانوں کی لڑاٸ جاری رکھیں گے۔