کورونا وائرس کی وجہ سے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا پہلا ونڈے شروع ہونے سے کچھ دیر قبل ملتوی کر دیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز مکمل ہونے کے بعد جمعہ کو پہلا ونڈے میچ کھیلا جانا تھا۔
باکسنگ کے سابق قومی کوچ گرباکس سنگھ سندھو نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف کسانوں کا جو احتجاج چل رہا ہے اگر ان سے مذاکرات نہیں کئے گئے تو وہ اپنا درونا چاریہ ایوارڈ واپس کردیں ۔سندھو کی سرپرستی میں ہندوستان نے اولمپک کا پہلا میڈل حاصل کیا تھا ۔