کسان تحریک کے ایک سال کی تکمیل پر راکیش ٹکیٹ نے کسان آندولن کو عوام کی منتخب تحریک قرار دیا

   

کسان تحریک کے ایک سال مکمل ہونے کے بعد بھی کسان اپنے مطالبات پر قائم ہیں احتجاج کرنے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیٹ نے کہا کہ کسان آندولن عوام کی منتخب تحریک ہے، کسان قوانین واپسی تک بالکل پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پُرامن آندولن جاری رکھیں گے..