کشمیریوں کی حمایت برقرار:عمران

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد ۔ 16 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آج کشمیری عوام کیلئے اپنے ملک کی غیر متزلزل سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی تائید و حمایت کی توثیق کی۔ ان کے دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق عمران نے یہ ریمارکس اعلیٰ سطح کی میٹنگ میں کئے جس میں فوجی سربراہ جنرل باجوا ، آئی ایس آئی سربراہ لیفٹننٹ جنرل فیض حامد و دیگر سینئر ملٹری اور سیویلین عہدیدار شریک ہوئے