٭ کشمیر کی تمام بڑی شاہراہوں کے علاوہ 95 فیصد اندرونی سڑکوں سے برف کو صاف کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ضلع اور سب ڈیویژنل کی سطح پر ونٹر کنٹرول رومس قائم کئے گئے ہیں۔ لیفٹننٹ گورنر گریش چندر مرمو نے کشمیر میں بھاری برفباری کی صورتحال کا جائزہ لیا اور فوری صفائی کیلئے ہدایت دی۔