کشمیر میں بی جے پی کے

   

Ferty9 Clinic

3 مقامی قائدین کو گولی مار دی گئی
سرینگر : عسکریت پسندوں نے جموں و کشمیر کے قاضی گنڈ علاقہ میں بی جے پی کے 3 مقامی لیڈروں پر فائرنگ کردی ۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ قاضی گنڈوائی کے پورہ گاؤں کی عید گاہ کے قریب پیش آیا۔ تینوں قائدین ایک کار میں سفر کررہے تھے کہ ان پر بلااشتعال فائرنگ کردی گئی۔ تینوں کو قریبی ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اس واقعہ کی مذمت کی۔