کشمیر میں ثالثی کیلئے ٹرمپ کی دوبارہ پیشکش

   

٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کشمیر میں ثالثی کیلئے اپنی جانب سے دوبارہ پیشکش کی ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے دورہ کے بعد واپسی پر کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سب سے نازک مسئلہ کشمیر پر اپنی ثالثی کو دوبارہ پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے مودی اور عمران خان کیساتھ اپنے اچھے تعلقات کا ذکر کیا۔