کشمیر میں خشک موسم

   

Ferty9 Clinic

سرینگر: وادی کشمیر میں خشک مگر جزوی طور ابر آلود موسم کے بیچ بہتری واقع ہونے کے باوجود بھی شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہونے کا بھی امکان ہے ۔