کشمیر میں سرحد پر فورسیس کا ریڈ الرٹ

   

آرمی اور بی ایس ایف نے پاکستان کی جانب سے چینی ڈرونس کے ذریعے پنجاب میں فضاء سے اسلحہ گرانے کا سنجیدگی سے نوٹ لیتے ہوئے ساری ہند۔پاک سرحد اور ایل او سی کے پاس بھرپور ریڈ الرٹ لاگو کردیا ہے۔ ہوائی دراندازی پر چوکسی برتی جارہی ہے۔