کشمیر میں سنگباری کے واقعات میں اضافہ

,

   

٭ جموں و کشمیر میں 2018ء کے مطابق 2019ء میں پتھراؤ کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ سرکاری ڈیٹا کے مطابق 1999 کیس درج ہوئے ۔ 2019ء کے جملہ معاملوں میں سے 1193 ،جموں و کشمیر میں 5 اگست کو مرکز کی جانب سے آرٹیکل 370منسوخ کردینے کے بعد پیش آئے ۔ ڈیٹا کے مطابق یہ بھی بیان کیا گیا کہ گذشتہ سال اگست میں سنگباری کے 658واقعات پیش آئے جو کسی مہینہ میں سب سے زیادہ ہے ۔