سرینگر : ہندوستانی فوج کے سپاہیوں نے 74 سالہ بیمار خاتون کو اپنے کندھوں پر اٹھاکر 8 کیلو میٹر تک پیدل چلتے ہوئے دواخانہ پہنچایا ۔ یہ خاتون شدید بخار اور پیٹ کے درد میں مبتلا تھی ۔ شدید برفباری کے باعث راستہ بند تھا ۔ فوجیوں نے خاتون کو کندھے پر اٹھاکر پیدل دواخانہ پہنچایا ۔